حوزہ/شہید حجت الاسلام محمد اصلانی جنہیں حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک دہشتگرد نے چاقو کے ذریعہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا ان کی تشییع جنازہ ماہ مبارک رمضان کی پانچ تاریخ کو امام رضا علیہ السلام کے حرم میں انجام پائی اور نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد وہی شہید اصلانی کو حرم مطہر کے صحن جمہوری میں دیگر شہداء کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تشییع جنازہ میں روزہ دار مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
آیت اللہ صافی گلپائگانی کا تشییع جنازہ نجف اشرف میں بڑی شان و شوکت کے ساتھ انجام پایا
حوزہ/ ہزاروں کی تعداد میں علماء اور مومنین نے تشییع جنازہ میں شرکت کی اور حرم امیر المومنین علیہ السلام میں زیارت امین اللہ اور مجلس کے بعد ضریح مبارک…
-
اٹلی کے ایک جوان نے حرم امام رضا علیہ السلام میں دین اسلام قبول کرلیا
حوزہ / اٹلی کے ایک مسیحی مذہب کے پیروکار جوان نے حرم امام رضا علیہ السلام میں دین اسلام قبول کرلیا اور امام رضا علیہ السلام سے شدید محبت کی وجہ سے اپنا…
-
تحریکِ عمل اسلامی لبنان:
حرمِ امام رضا (ع) میں تکفیری کرائے کے قاتلوں نے وحشیانہ جرم کا ارتکاب کر کے اسلامی، انسانی اور اخلاقی اصولوں کی خلاف ورزی اور ماہِ رمضان کی بے حرمتی کی ہے
حوزہ/تحریکِ عمل اسلامی لبنان نے مشہد مقدس میں حرمِ امام رضا (ع) میں تکفیریوں کی طرف سے کی جانے والی وحشیانہ دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
تھائی لینڈ کی ایک خاتون نے حرم امام رضا علیہ السلام میں دین اسلام قبول کرلیا
حوزہ / تھائی لینڈ کی ایک خاتون نے حرم امام رضا علیہ السلام میں دین اسلام قبول کرلیا۔
-
لکھنؤ میں امام علی رضا (ع) کے پرچم کی زیارت کرائی گئی
حوزہ/ یہ وہ پرچم ہے جو امام رضا علیہ السلام کے اصلی حرم سے اتر کر شبیہ حرم امام رضا علیہ السلام لکھنؤ میں لہرایا گیا اورمومنین کرام کو زیارت کا شرف حاصل…
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ / ۱۳ رجب المرجب امام المتقین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں جشن کی ایک پرشکوہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم مطہر رضوی (ع) میں دو طلبہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی
حوزہ / عدلیہ کے ترجمان نے کہا: امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں پیش آنے والے وقوعہ میں دو طالب علموں کے قاتل کو موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ